Premium Ameer ul Oud Attar 12ml/1 Tola

Premium Ameer ul Oud Attar 12ml/1 Tola

Rs.1,050.00
Sale price  Rs.1,050.00 Regular price  Rs.1,599.00
Skip to product information
Premium Ameer ul Oud Attar 12ml/1 Tola

Premium Ameer ul Oud Attar 12ml/1 Tola

MISHKAAT UL MUSK

Rs.1,050.00
Sale price  Rs.1,050.00 Regular price  Rs.1,599.00

☝️ پورے پاکستان میں فری ڈلیوری

امیرُ العود ایک نہایت شاہانہ اور گہری خوشبو ہے جو خالص عود کی طاقت کو گرم، میٹھی اور اسموکی نوٹس کے ساتھ پیش کرتی ہے۔ یہ خوشبو خاص طور پر ان لوگوں کے لیے بنائی گئی ہے جو مضبوط، رچ اور دیرپا خوشبو پسند کرتے ہیں۔ اس کی مہک وقت کے ساتھ خوبصورتی سے بدلتی ہے۔

شروع کے پہلے چند گھنٹوں میں اس کی خوشبو میں گرم اور ہلکی میٹھی اسموکی فیل آتی ہے، جو فوراً ایک رچ اور پاورفل امپریشن دیتی ہے۔ اس کے بعد مڈل نوٹس میں ہلکے اسپائسی اور میٹھے ٹونز شامل ہو جاتے ہیں، جہاں ونیلا اور شوگر جیسی خوشبو ایک نرم اور دلکش احساس پیدا کرتی ہے۔

جیسے جیسے وقت گزرتا ہے، یہ خوشبو مزید گہری ہو جاتی ہے اور ووڈی اور ریزنسی نوٹس سامنے آتے ہیں جو اسے شاہانہ اور لگژری بنا دیتے ہیں۔

آخر میں امیرُ العود کے خاص گہرے عود، امبر اور اسموکی نوٹس نمایاں ہوتے ہیں جو جلد اور کپڑوں پر دیر تک قائم رہتے ہیں اور ایک مضبوط، کلاسک اور رائل امپریشن چھوڑتے ہیں۔

✔ 24 گھنٹے تک دیرپا خوشبو
✔ پریمیم کوالٹی عطر (بغیر الکحل)
✔ مرد و خواتین دونوں کے لیے موزوں
✔ گرم، اسموکی اور رچ عود کا شاہانہ تجربہ

اسی طرح یہ امیرُ العود اپنی گہری اور شاندار مہک کے ساتھ پورے 24 گھنٹے تک آپ کے کپڑوں میں بسی رہتی ہے اور ہر لمحہ ایک رائل اور لگژری احساس دلاتی ہے۔

Related products